khabarnama.io
ہفتہ، ۱۷ اکتوبر، ۲۰۲۶
خبرنامہ
KHABARNAMA
All of Pakistan's news, under one roofایک چھت تلے

BBC Urdu

Every headline links to the original article on https://www.bbc.com/urdu.

ایران کی سعودی عرب پر حملوں میں ملوث ہونے کی تردید، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
BBC Urdu · world
ایران کی سعودی عرب پر حملوں میں ملوث ہونے کی تردید، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
Source summary
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایک بیان میں کہا کہ ’اسلامی جمہوریہ ایران اس دعوے کو مسترد کرتا ہے کہ یمن میں حوثیوں کی کارروائیوں میں ایران کا کوئی کردار ہے۔‘ جمعے کی شام سعودی عرب کی قیادت میں قائم فوجی اتحاد نے اعلان کیا کہ اس…
11m agoBBC Urdu پر پڑھیں ←
تنقید اور اہلیت پر سوالات: وائٹ ہاؤس کی نئی پریس سیکریٹری پانچ روز بعد ہی مستعفی
BBC Urdu · world
تنقید اور اہلیت پر سوالات: وائٹ ہاؤس کی نئی پریس سیکریٹری پانچ روز بعد ہی مستعفی
Source summary
کیٹی زکریا کو منگل کے روز اپنی پہلی پریس بریفنگ پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا، جو 15 منٹ سے بھی کم وقت جاری رہی اور جس میں صحافیوں کے صرف تین سوالات لیے گئے۔ اس کے بعد کے دنوں میں وہ دفاعی پوزیشن میں رہیں اور مختلف…
42m agoBBC Urdu پر پڑھیں ←
ریاض ایئرپورٹ حملے میں مارے گئے پاکستانی کی باجوڑ میں نماز جنازہ: ’رضوان آٹھ ماہ قبل ہی محنت مزدوری کے لیے سعودیہ گیا تھا‘
BBC Urdu · world
ریاض ایئرپورٹ حملے میں مارے گئے پاکستانی کی باجوڑ میں نماز جنازہ: ’رضوان آٹھ ماہ قبل ہی محنت مزدوری کے لیے سعودیہ گیا تھا‘
Source summary
سعودی عرب کے شہر ریاض میں شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہوئے حملے میں ہلاک ہونے والے پاکستانی شہری کی تدفین اُن کے آبائی علاقے باجوڑ میں کر دی گئی ہے۔ خیبر پختونخوا کے علاقے باجوڑ سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ رضوان اللہ آٹھ ماہ قبل محنت مزدوری کی…
11h agoBBC Urdu پر پڑھیں ←
راکٹ تھرسٹر اور حیران کُن رفتار: ہوا میں قلابازی لگانے والی ٹیسلا کی ’فلائنگ کار‘ میں کیا خاص ہے؟
BBC Urdu · world
راکٹ تھرسٹر اور حیران کُن رفتار: ہوا میں قلابازی لگانے والی ٹیسلا کی ’فلائنگ کار‘ میں کیا خاص ہے؟
Source summary
ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا نے سپیس ایکس کے تعاون سے ایک ایسی کار بنائی ہے جو تھرسٹرز کی مدد سے ہوا میں اچھل سکتی ہے۔ تاہم ناقدین اس کی کمرشل قدر اور عملی افادیت پر سوال اٹھا رہے ہیں۔
13h agoBBC Urdu پر پڑھیں ←
جرابوں اور شیمپو کی بوتلوں میں چھپائے گئے 90 زہریلے سانپ اور چھپکلیوں کی سمگلنگ کی کوشش ناکام
BBC Urdu · world
جرابوں اور شیمپو کی بوتلوں میں چھپائے گئے 90 زہریلے سانپ اور چھپکلیوں کی سمگلنگ کی کوشش ناکام
Source summary
حکام نے پہلے اس شخص کا منشیات کا ٹیسٹ کیا جس میں کوکین کے اثرات مثبت پائے گئے۔ اس کے بعد اس مشتبہ شخص کے سوٹ کیس کو تفصیلی چیک کیا گیا۔ اگرچہ سوٹ کیس سے منشیات برآمد نہیں ہوئیں تاہم اس میں وائپرز اور ریٹل سمیت کئی زہریلے قسام…
16h agoBBC Urdu پر پڑھیں ←
’کیمرا ہی آپ کا ہتھیار ہے‘: موت کی دھمکیوں کے باوجود جنسی تشدد کے خلاف ڈٹ جانے والی عراقی خواتین کی کہانیاں
BBC Urdu · world
’کیمرا ہی آپ کا ہتھیار ہے‘: موت کی دھمکیوں کے باوجود جنسی تشدد کے خلاف ڈٹ جانے والی عراقی خواتین کی کہانیاں
Source summary
عراق میں جنسی استحصال اور گھریلو تشدد کا سامنا کرنے والی خواتین کو نہ صرف معاشرتی دباؤ بلکہ قانونی تحفظ اور انصاف کے حصول میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ متاثرہ خواتین کے مطابق، پولیس سمیت بعض ادارے ان کی شکایات پر مؤثر کارروائی نہیں کرتے، جبکہ بدنامی کے خوف…
16h agoBBC Urdu پر پڑھیں ←
کاروباری معاملات، ایپل واچ اور مسجد کی سی سی ٹی وی ریکارڈنگ: میر رضا علی کی موت کا معمہ اور چار اہم سوالات
BBC Urdu · world
کاروباری معاملات، ایپل واچ اور مسجد کی سی سی ٹی وی ریکارڈنگ: میر رضا علی کی موت کا معمہ اور چار اہم سوالات
Source summary
کراچی میں نوجوان تاجر میر رضا علی کی موت کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے اپنی رپورٹ حکومتِ سندھ کے حوالے کر دی ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا یہ کمیشن اس قتل سے متعلق الجھی ہوئی گتھی سلجھانے میں کامیاب رہا ہے یا نہیں۔
18h agoBBC Urdu پر پڑھیں ←
’محاسبات الہی‘ کا تصور کیا ہے جس کی بنیاد پر مجتبیٰ خامنہ ای ایران کو ’دنیا کی سب سے بڑی طاقت‘ قرار دیتے ہیں
BBC Urdu · world
’محاسبات الہی‘ کا تصور کیا ہے جس کی بنیاد پر مجتبیٰ خامنہ ای ایران کو ’دنیا کی سب سے بڑی طاقت‘ قرار دیتے ہیں
Source summary
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی جانب سے ’اللہ کے حساب کتاب (محاسبات الہی) کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی طاقت‘ قرار دینے کے دعوے کے بعد حکومت کے قریب سمجھے جانے والے ذرائع ابلاغ اور اداروں میں اِس تصور کی وضاحت کے لیے بحث شروع ہو…
20h agoBBC Urdu پر پڑھیں ←
روسی وزیرِ داخلہ کے دورہ پاکستان کے دوران، روسی انٹیلیجنس سربراہ کی کابل میں موجودگی کو اہم کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟
BBC Urdu · world
روسی وزیرِ داخلہ کے دورہ پاکستان کے دوران، روسی انٹیلیجنس سربراہ کی کابل میں موجودگی کو اہم کیوں قرار دیا جا رہا ہے؟
Source summary
یہ پیش رفت ایسے وقت میں بھی سامنے آئی ہے جب روس اور افغانستان کی طالبان حکومت کے درمیان سیاسی، سفارتی اور سکیورٹی سطح پر روابط میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جبکہ ماسکو افغانستان سے متعلق علاقائی سفارتکاری میں بھی زیادہ سرگرم دکھائی دیتا ہے۔
1d agoBBC Urdu پر پڑھیں ←
اکتوبر میں ریاض ایئرپورٹ پر 20 حملے ہوئے، حوثیوں نے کشیدگی میں کمی کے لیے ملاقات کی تجویز مسترد کر دی: سعودی حکام
BBC Urdu · world
اکتوبر میں ریاض ایئرپورٹ پر 20 حملے ہوئے، حوثیوں نے کشیدگی میں کمی کے لیے ملاقات کی تجویز مسترد کر دی: سعودی حکام
Source summary
سعودی عرب کی قیادت میں قائم فوجی اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی کا کہنا تھا کہ ریاض ایئرپورٹ پر حوثیوں کی جانب سے 7 اور 11 اکتوبر کو کیے گئے حملوں میں17 افراد ہلاک اور 333 لوگ زخمی ہوئے۔ دوسری جانب سعودی عرب کی وزارتِ خارجہ میں نائب وزیر برائے…
1d agoBBC Urdu پر پڑھیں ←
’اسے پولیس بہت پسند تھی، وہ افسر بننا چاہتا تھا‘: پشاور میں سکول کی چھت گرنے سے 34 ہلاکتیں اور ادھورے خواب
BBC Urdu · world
’اسے پولیس بہت پسند تھی، وہ افسر بننا چاہتا تھا‘: پشاور میں سکول کی چھت گرنے سے 34 ہلاکتیں اور ادھورے خواب
Source summary
پشاور میں جمعرات کی صبح دیر کالونی میں واقع نجی سکول الخیر ایجوکیشن سینٹر کی چھت گرنے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد 34 ہو چکی ہے۔ ان میں چھ سے 14 سال کے 33 بچے اور 25 سالہ ٹیچر ثمرین بی بی شامل ہیں۔
1d agoBBC Urdu پر پڑھیں ←
اقرار الحسن کے خلاف سائبر کرائم مقدمہ: عدالت نے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست مسترد کر دی
BBC Urdu · world
اقرار الحسن کے خلاف سائبر کرائم مقدمہ: عدالت نے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست مسترد کر دی
Source summary
کراچی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز عدالت نے صحافی اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی ہے۔ اقرار الحسن اس وقت سائبر کرائم حکام کی تحویل میں چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر ہیں۔ اقرار الحسن کے خلاف خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ…
2d agoBBC Urdu پر پڑھیں ←
حنا جاوید قتل کیس: شوہر کو ’بےگناہ‘ قرار دیے جانے پر اہلخانہ کا تفتیشی ٹیم پر ’شواہد سے چھیڑ چھاڑ‘ کا الزام
BBC Urdu · world
حنا جاوید قتل کیس: شوہر کو ’بےگناہ‘ قرار دیے جانے پر اہلخانہ کا تفتیشی ٹیم پر ’شواہد سے چھیڑ چھاڑ‘ کا الزام
Source summary
راولپنڈی کی 45 سالہ خاتون حنا جاوید کی قتل کی تفتیش کرنے والی ٹیم نے مقدمے میں نامزد مقتولہ کے شوہر ڈاکٹر فیصل اصغر کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے اس مقدمے میں گرفتار دوسرے ملزم اور خاتون کے گھریلو ملزم ذیشان کو مرکزی ملزم قرار دیا ہے۔
2d agoBBC Urdu پر پڑھیں ←
موبائل سے ادائیگی آسان، پھر بھی پاکستانی کیش کیوں رکھتے ہیں؟
BBC Urdu · world
موبائل سے ادائیگی آسان، پھر بھی پاکستانی کیش کیوں رکھتے ہیں؟
Source summary
وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ اور پاکستان کو کیش لیس معیشت بنانے کی کوششوں میں پیش رفت پر اپنی معاشی ٹیم کی تعریف کی تھی، تاہم کئی لوگ اب بھی کیش کو ترجیح کیوں دیتے ہیں؟
2d agoBBC Urdu پر پڑھیں ←
پشاور بی آر ٹی بسیں ’پنجاب منتقل‘ کرنے کے دعووں اور ویڈیوز کی حقیقت کیا ہے؟
BBC Urdu · world
پشاور بی آر ٹی بسیں ’پنجاب منتقل‘ کرنے کے دعووں اور ویڈیوز کی حقیقت کیا ہے؟
Source summary
یہ معاملہ اس وقت مزید نمایاں ہوا جب پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے سابق معاونِ خصوصی شہباز گل نے بھی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا: ’یہ بی آر ٹی کی بسیں کون چوری کر کے لے جا رہا ہے‘
2d agoBBC Urdu پر پڑھیں ←
’اختیارات کا وحشیانہ استعمال‘: سابق امریکی جرنیلوں کی ٹرمپ سے نضال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر نہ کرنے کی اپیل
BBC Urdu · world
’اختیارات کا وحشیانہ استعمال‘: سابق امریکی جرنیلوں کی ٹرمپ سے نضال حسن کی سزائے موت براہِ راست نشر نہ کرنے کی اپیل
Source summary
امریکہ کے 72 ریٹائرڈ جنرلز، ایڈمرلز اور دیگر اعلیٰ فوجی افسران کے ایک گروپ نے امریکی حکومت پر زور دیا ہے کہ فائرنگ سکواڈ کے ذریعے سزائے موت کی براہِ راست نشریات کے منصوبے کو منسوخ کیا جائے۔
2d agoBBC Urdu پر پڑھیں ←
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد کی بندش سے دونوں ملکوں کی معیشت کو کتنا نقصان ہوا؟
BBC Urdu · world
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد کی بندش سے دونوں ملکوں کی معیشت کو کتنا نقصان ہوا؟
Source summary
پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک سال سے تجارتی راستوں کی بندش کی وجہ سے لاکھوں کسانوں، صنعت کاروں، تاجروں، ٹرانسپورٹرز اور دیگر متعلقہ شعبوں سے وابستہ افراد کی زندگیوں اور کاروبار پر اثر پڑا ہے۔ تجارتی راستوں کی بندش سے افغانستان پر کیا اثرات مرتب ہوئے؟
2d agoBBC Urdu پر پڑھیں ←
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ: قومی اسمبلی اجلاس میں عمران خان کی ’ٹوتھ پیسٹ‘ کا تذکرہ اور مذاکرات کی مبینہ اندرونی کہانی
BBC Urdu · world
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ: قومی اسمبلی اجلاس میں عمران خان کی ’ٹوتھ پیسٹ‘ کا تذکرہ اور مذاکرات کی مبینہ اندرونی کہانی
Source summary
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر قومی اسمبلی میں بحث کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے حکومتی فیصلے کا دفاع کیا، جبکہ بیرسٹر گوہر نے حکومت سے مذاکرات کی تفصیلات بیان کیں۔ اس دوران عمران خان کی ’ٹوتھ پیسٹ‘ اور ’چیا سیڈز‘ کا ذکر بھی ہوا۔
2d agoBBC Urdu پر پڑھیں ←
سہیل آفریدی کے انتخابی حلقے ’باڑہ‘ میں پُرتشدد مظاہروں کے بعد ایف سی تعینات: ’یہاں کرفیو جیسی صورتحال ہے‘
BBC Urdu · world
سہیل آفریدی کے انتخابی حلقے ’باڑہ‘ میں پُرتشدد مظاہروں کے بعد ایف سی تعینات: ’یہاں کرفیو جیسی صورتحال ہے‘
Source summary
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے خلاف ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں گذشتہ روز (13 اکتوبر) ہونے والے پُرتشدد مظاہروں کے بعد آج (بدھ) بھی بازار بند رہے جبکہ صورتحال کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے علاقے میں پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری…
3d agoBBC Urdu پر پڑھیں ←
’عرب اور فارسی اقدار‘ روکنے کی کوشش یا ’سیکولر‘ تشخص کا تحفظ: آذربائیجان میں حجاب پر پابندی کا معاملہ کیا ہے؟
BBC Urdu · world
’عرب اور فارسی اقدار‘ روکنے کی کوشش یا ’سیکولر‘ تشخص کا تحفظ: آذربائیجان میں حجاب پر پابندی کا معاملہ کیا ہے؟
Source summary
احتجاج کے پھیلنے کے ساتھ ہی آذربائیجان میں سوشل میڈیا صارفین نے اطلاع دی ہے کہ انسٹاگرام اور ٹِک ٹاک تک رسائی میں رکاوٹ پیش آ رہی ہے اور ان کے مطابق یہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز صرف وی پی این کے ذریعے ہی قابلِ رسائی ہیں۔
3d agoBBC Urdu پر پڑھیں ←
ٹرین کی پٹری سے ملنے والی لاش کا معمہ اور خاتون کی آخری فون کال: ’ڈبے میں کچھ لوگ شراب پی رہے ہیں‘
BBC Urdu · world
ٹرین کی پٹری سے ملنے والی لاش کا معمہ اور خاتون کی آخری فون کال: ’ڈبے میں کچھ لوگ شراب پی رہے ہیں‘
Source summary
ہِما شری بورو کنیا کماری اور ڈبروگڑھ کے درمیان چلنے والی ویویک ایکسپریس میں سفر کر رہی تھیں۔ انھوں نے اپنے اہلِ خانہ کو فون کر کے بتایا کہ جس کوچ میں وہ سفر کر رہی ہیں، ’وہاں کچھ لوگ شراب پی رہے ہیں‘ اور وہ خوف محسوس کر رہی…
3d agoBBC Urdu پر پڑھیں ←
سابق وزیر اعظم عمران خان کا ’مضبوط گڑھ‘ حکومت کی گرفت میں: مگر کیا یہ اقدام اُلٹا بھی پڑ سکتا ہے؟
BBC Urdu · world
سابق وزیر اعظم عمران خان کا ’مضبوط گڑھ‘ حکومت کی گرفت میں: مگر کیا یہ اقدام اُلٹا بھی پڑ سکتا ہے؟
Source summary
پاکستان میں عمران خان کی جماعت پی ٹی آئی کے مضبوط گڑھ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر تنقید اور خدشات سامنے آ رہے ہیں۔ مبصرین کے مطابق یہ اقدام سیاسی عدم استحکام کو بڑھا سکتا ہے۔
3d agoBBC Urdu پر پڑھیں ←
سعودی عرب میں پیغمبرِ اسلام کی توہین کے الزام پر دی گئی سزائے موت کالعدم قرار
BBC Urdu · world
سعودی عرب میں پیغمبرِ اسلام کی توہین کے الزام پر دی گئی سزائے موت کالعدم قرار
Source summary
سری لنکا کے نائب وزیرِ خارجہ ارون ہیماچندرا کے مطابق سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے ایک سری لنکن شہری کو فیس بک پر کیے گئے ایک تبصرے کے باعث سنائی گئی سزائے موت کالعدم قرار دے دی ہے۔
3d agoBBC Urdu پر پڑھیں ←
فیصل واوڈا، بوٹ اور ری بوٹ: ’یہ پیغام کس کا ہے اور کس کے لیے ہے؟‘
BBC Urdu · world
فیصل واوڈا، بوٹ اور ری بوٹ: ’یہ پیغام کس کا ہے اور کس کے لیے ہے؟‘
Source summary
سینیٹر فیصل واوڈا کی حالیہ پریس کانفرنس کے بعد ان کے ’ری بُوٹ‘، ’پارٹ ٹو‘ اور 180 دن کی کارکردگی سے متعلق بیانات سوشل میڈیا اور سیاسی حلقوں میں زیرِ بحث ہیں۔ ان کے بعض بیانات اور اشاروں پر صحافیوں، مبصرین اور سوشل میڈیا صارفین نے مختلف تشریحات پیش کیں…
3d agoBBC Urdu پر پڑھیں ←
’خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائس ٹوائلٹ پیپر میں لپٹی ہوئی تھی‘: اوپن اے آئی کے سعودی انجینیئر امریکہ میں زیرِ تفتیش
BBC Urdu · world
’خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائس ٹوائلٹ پیپر میں لپٹی ہوئی تھی‘: اوپن اے آئی کے سعودی انجینیئر امریکہ میں زیرِ تفتیش
Source summary
ایک سعودی شہری پر امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں قائم اوپن اے آئی کے دفتر میں مبینہ طور پر خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائس نصب کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے، جس کے بعد وفاقی استغاثہ نے ان کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔
3d agoBBC Urdu پر پڑھیں ←
کیا اسرائیل نے ترکی اور آذربائیجان کے درمیان فاصلے پیدا کر دیے ہیں؟
BBC Urdu · world
کیا اسرائیل نے ترکی اور آذربائیجان کے درمیان فاصلے پیدا کر دیے ہیں؟
Source summary
ترکی اور آذربائیجان کے تعلقات طویل عرصے سے ’دو ملک، ایک قوم‘ کے نعرے کے تحت قریبی سمجھے جاتے رہے ہیں، تاہم غزہ جنگ، اسرائیل کے ساتھ باکو کے تعلقات اور حجاب سے متعلق پالیسیوں نے دونوں اتحادیوں کے درمیان اختلافات کی نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
3d agoBBC Urdu پر پڑھیں ←