BBC Urdu · world
نجران میں سعودی ہیلی کاپٹر گِر کر تباہ، اتحادی فورسز کا ریاض سمیت دیگر علاقوں میں حوثی حملے ناکام بنانے کا دعویٰ
Source summary
سعودی قیادت میں قائم اتحادی فورسز کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے اتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے علاقے نجران میں ایک اے ایچ سِکس آئی ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں عملے کے…