khabarnama.io
ہفتہ، ۱۷ اکتوبر، ۲۰۲۶
خبرنامہ
KHABARNAMA
All of Pakistan's news, under one roofایک چھت تلے

Nawa-i-Waqt

Every headline links to the original article on https://www.nawaiwaqt.com.pk.

فضل الرحمن کی دہشت گردوں کے پشت پناہوں کی حمایت افسوسناک: مریم نواز
Nawa-i-Waqt · pakistan
فضل الرحمن کی دہشت گردوں کے پشت پناہوں کی حمایت افسوسناک: مریم نواز
Source summary
لاہور (نیوز رپورٹر+نوائے وقت رپورٹ) وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن خود دہشت گردی کا شکار رہے ہیں، ان سے دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کی حمایت کی توقع نہیں تھی۔
9h agoNawa-i-Waqt پر پڑھیں ←
پاکستان، سعودی عرب ہمیشہ ساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم، نئے سعودی سفیر سے ملاقات میں حوثی حملوں کی مذمت
Nawa-i-Waqt · world
پاکستان، سعودی عرب ہمیشہ ساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم، نئے سعودی سفیر سے ملاقات میں حوثی حملوں کی مذمت
Source summary
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) مملکت سعودی عرب کے پاکستان میں نو تعینات سفیر، ڈاکٹر راجح طامی البقمی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔
9h agoNawa-i-Waqt پر پڑھیں ←
فضل الرحمن کو شہداء، اداروں کی تضحیک سے گریز کرنا چاہئے: عظمیٰ بخاری
Nawa-i-Waqt · pakistan
فضل الرحمن کو شہداء، اداروں کی تضحیک سے گریز کرنا چاہئے: عظمیٰ بخاری
Source summary
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے مولانا فضل الرحمن کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی جانب سے پھر غیر سنجیدہ بیان دیا گیا ہے، جو سینئر سیاستدان کو زیب نہیں دیتا۔
9h agoNawa-i-Waqt پر پڑھیں ←
وزیر خزانہ کی شراکت داروں سے طویل المدتی مالی وسائل، آسان قرضوں، ماحولیاتی معاونت پر گفتگو
Nawa-i-Waqt · pakistan
وزیر خزانہ کی شراکت داروں سے طویل المدتی مالی وسائل، آسان قرضوں، ماحولیاتی معاونت پر گفتگو
Source summary
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں کے موقع پر عالمی مالیاتی اداروں، بین الاقوامی سرمایہ کاروں، کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیوں اور ترقیاتی شراکت داروں کے نمائندوں سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں پاکستان کی معاشی پیش رفت،…
9h agoNawa-i-Waqt پر پڑھیں ←
بلاول بھٹو سے رہنماؤں کی ملاقاتیں، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
Nawa-i-Waqt · pakistan
بلاول بھٹو سے رہنماؤں کی ملاقاتیں، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
Source summary
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے ملاقات کی جس میں آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
9h agoNawa-i-Waqt پر پڑھیں ←
پاکستان اور جرمنی کے تعلقات احترام، تعاون پر استوار ہیں: چیئرمین سینٹ
Nawa-i-Waqt · world
پاکستان اور جرمنی کے تعلقات احترام، تعاون پر استوار ہیں: چیئرمین سینٹ
Source summary
اسلام آباد(خبرنگار) چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان اور جرمنی کے درمیان اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری، تعلیم اور پارلیمانی روابط کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال باہمی طور پر مفید اور مستقبل…
9h agoNawa-i-Waqt پر پڑھیں ←
ملک کو محرومی کی طرف دھکیلنے کی کیا ضرورت ہے؟ مولانا فضل الرحمان
Nawa-i-Waqt · pakistan
ملک کو محرومی کی طرف دھکیلنے کی کیا ضرورت ہے؟ مولانا فضل الرحمان
Source summary
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جب بھی صوبوں میں گورنر راج لگا وہ جمہوریت کی علمبردار پیپلز پارٹی نے لگایا اور صدر آصف زرداری نے دستخط کیے۔
10h agoNawa-i-Waqt پر پڑھیں ←
مولانا فضل الرحمٰن سے دہشتگردی کی پشت پناہی کرنے والوں کی حمایت کی توقع نہیں تھی، مریم نواز
Nawa-i-Waqt · pakistan
مولانا فضل الرحمٰن سے دہشتگردی کی پشت پناہی کرنے والوں کی حمایت کی توقع نہیں تھی، مریم نواز
Source summary
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن جیسے سینئر سیاستدان، جو خود دہشت گردی کا شکار رہے ہیں، ان سے دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والوں کی حمایت کی توقع نہیں تھی۔
11h agoNawa-i-Waqt پر پڑھیں ←
لکی مروت: فورسز کا مشترکہ آپریشن، کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ خارجی دہشت گرد ہلاک
Nawa-i-Waqt · pakistan
لکی مروت: فورسز کا مشترکہ آپریشن، کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ خارجی دہشت گرد ہلاک
Source summary
خیبرپختونخوا پولیس نے کہا ہے کہ لکی مروت میں مشترکہ آپریشن میں کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد خوارجی زاہد گل ہلاک کردیا گیا۔
14h agoNawa-i-Waqt پر پڑھیں ←
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا گورنر راج کے خلاف احتجاج کا اعلان، عدالت سے بھی رجوع کر لیا
Nawa-i-Waqt · pakistan
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا گورنر راج کے خلاف احتجاج کا اعلان، عدالت سے بھی رجوع کر لیا
Source summary
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے نہ صرف پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے بلکہ اس کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔
15h agoNawa-i-Waqt پر پڑھیں ←
کے پی میں دہشتگردی پر کنٹرول کے بعد نظام صوبائی حکومت کے حوالے کردیا جائیگا: طارق فضل چوہدری
Nawa-i-Waqt · pakistan
کے پی میں دہشتگردی پر کنٹرول کے بعد نظام صوبائی حکومت کے حوالے کردیا جائیگا: طارق فضل چوہدری
Source summary
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے خیبر پختونخوا میں دہشتگردی پر کنٹرول کے بعد نظام صوبائی حکومت کے حوالے کردیا جائے گا۔
16h agoNawa-i-Waqt پر پڑھیں ←