khabarnama.io
ہفتہ، ۱۷ اکتوبر، ۲۰۲۶
خبرنامہ
KHABARNAMA
All of Pakistan's news, under one roofایک چھت تلے

Blogs کالمز / بلاگ

عورت کی معاشی خودمختاری اور طلاق کا رجحان
ARY News Urdu · opinion
عورت کی معاشی خودمختاری اور طلاق کا رجحان
Source summary
عورت کی معاشی خود مختاری اور طلاق کے بڑھتے ہوئے رجحان کے درمیان تعلق محض جدید معاشرتی مسئلہ نہیں، بلکہ ایک تاریخی اور اقتصادی سفر کا حاصل ہے۔ اب رشتے کو نبھانے کے لیے صرف مالی مجبوری کافی نہیں رہی، بلکہ برابری، باہمی احترام اور جذباتی ہم آہنگی بنیادی شرط…
2d agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
ویزا پالیسی: امریکی حکومت کے اقدامات سے بھارتی حکومت پریشان
ARY News Urdu · opinion
ویزا پالیسی: امریکی حکومت کے اقدامات سے بھارتی حکومت پریشان
Source summary
امریکا میں وسط مدتی انتخابات سے قبل نائب امریکی صدر جے ڈی وینز اور حکام نے طویل میڈیا بریفنگ کے دوران سب سے پہلے امریکا کے نعرے کے تحت ملازمتوں میں امریکی ورکروں کو ترجیح دینے کے لیے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان امریکا میں اعلیٰ اور ہائی…
2d agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
اسکندر مرزا: تأثر اور حقیقت
ARY News Urdu · opinion
اسکندر مرزا: تأثر اور حقیقت
Source summary
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بہت کم شخصیات ایسی ہیں جن کی پہچان مستقل ایک واقعے تک محدود کر دی گئی ہو۔ اسکندر علی مرزا ان میں سے ایک ہیں۔ انہیں 1956 کا آئین منسوخ کرنے والے اُس صدر کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جس نے اکتوبر 1958…
3d agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
خواب ابھی باقی ہیں!
ARY News Urdu · opinion
خواب ابھی باقی ہیں!
Source summary
انسان جیسے جیسے ہوش سنبھالتا ہے، اس کے دل میں تمنائیں اور خواہشات بھی جگہ پانے لگتی ہیں اور اس کی آنکھیں خوبصورت خواب بھی بُننا شروع کر دیتی ہیں۔ ان ابتدائی خوابوں میں جہاں نوعمری کی بے ساختہ معصومیت ہوتی ہے، وہیں والدین کی خواہشات اور غیر محسوس دباؤ…
8d agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
مفلوج نظام، حکم رانوں کی بے نیازی اور پستے ہوئے عوام
ARY News Urdu · opinion
مفلوج نظام، حکم رانوں کی بے نیازی اور پستے ہوئے عوام
Source summary
پاکستانی عوام کو ایک ایسی عجیب مخلوق کہا جاسکتا ہے، جو ہر بجٹ میں قربانی دیتی ہے، ہر بحران میں صبر کرتی ہے، ہر مرتبہ مہنگائی پر مزید مشکلات جھیلنے کے لیے کمر کس لیتی ہے اور ہر بار حکمرانوں کی یہ بات مان لیتی ہے کہ ملک مشکل دور…
8d agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
موسمیاتی ناانصافی: جب ماحول کو آلودہ امیر کریں اور اس کی قیمت غریب چکائیں
ARY News Urdu · opinion
موسمیاتی ناانصافی: جب ماحول کو آلودہ امیر کریں اور اس کی قیمت غریب چکائیں
Source summary
کسی گاؤں میں اچانک آنے والا سیلاب، کسی ساحلی بستی کو نگلتی ہوئی بلند سمندری لہریں، افریقہ کے کسی کسان کی سوکھی ہوئی فصل، یا کراچی، جیکب آباد اور لاہور میں شدید گرمی کے باعث دم توڑتے شہری، یہ الگ الگ ناگہانی آفات نہیں بلکہ ایک ہی عالمی بحران کے…
10d agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
بھارت، اسرائیل گٹھ جوڑ، فالس فلیگ آپریشن اور اقوامِ عالم میں جگ ہنسائی
ARY News Urdu · opinion
بھارت، اسرائیل گٹھ جوڑ، فالس فلیگ آپریشن اور اقوامِ عالم میں جگ ہنسائی
Source summary
ایک جانب اگر بھارت کے فالس فلیگ آپریشن خطّے میں‌ کشیدگی بڑھانے کا سبب بن رہے ہیں تو دوسری طرف اسرائیل بھی تل ابیب جانے والی پرواز میں لڑائی جھگڑے کے بعد ہائی جیکنگ کا ڈرامہ رچا رہا ہے۔ دونوں ملکوں کی قیادت کو دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ…
15d agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
خبر کسی بڑے آدمی کی محتاج نہیں!
ARY News Urdu · opinion
خبر کسی بڑے آدمی کی محتاج نہیں!
Source summary
صحافت کی دنیا میں خبر کی کوئی مستقل شکل نہیں ہوتی۔ خبر حالات سے بنتی ہے، واقعات سے جنم لیتی ہے، عوامی دلچسپی سے طاقت حاصل کرتی ہے اور بعض اوقات ایک ایسے لمحے میں سامنے آتی ہے جب کسی کو اس کی توقع بھی نہیں ہوتی۔ ضروری نہیں کہ…
16d agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
نگہبانوں کو ہتھکڑیاں: کے پی پولیس ایکٹ دراصل کیا چھین رہا ہے؟
ARY News Urdu · opinion
نگہبانوں کو ہتھکڑیاں: کے پی پولیس ایکٹ دراصل کیا چھین رہا ہے؟
Source summary
23 ستمبر کو خیبر پختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ 2026ء کی منظوری دی ہے۔ حکومت نے اسے اصلاحات قرار دیا ہے، لیکن قانون کے متن کو پڑھیں تو یہ پرانے طرزِ عمل کی واپسی دکھائی دیتی ہے۔ اس ایکٹ کے ذریعے وہ اختیارات، جو پولیس سربراہ کو حقیقی کمانڈر بناتے…
19d agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
لانگ مارچ: راستے بند ہوں تو فاصلے صرف شہروں کے درمیان نہیں بڑھتے
ARY News Urdu · opinion
لانگ مارچ: راستے بند ہوں تو فاصلے صرف شہروں کے درمیان نہیں بڑھتے
Source summary
پاکستان کی سیاست ایک ایسے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے جہاں سیاسی اختلاف صرف بیانات اور جلسوں تک محدود نہیں رہا بلکہ اس کے اثرات براہِ راست عام آدمی کی زندگی پر پڑنے لگے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں‌ اس وقت یہی حالات ہے۔ ایک طرف صوبے کو دہشت گردی،…
20d agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
روزگار بر دوشِ اقربا
ARY News Urdu · opinion
روزگار بر دوشِ اقربا
Source summary
ہمارے خطّے میں اپنی محنت سے زیادہ ‘کامیاب لوگوں کا دامن پکڑ کر’ منزل حاصل کرنے کا رجحان بہت عام ہے، اور بالخصوص متوسط طبقے میں یہ رجحان بہت زیادہ نظر آتا ہے۔ ہوتا کچھ یوں ہے کہ خاندان کا کوئی بچّہ دن رات ایک کر کے تعلیم حاصل کرتا…
20d agoARY News Urdu پر پڑھیں ←
کراچی کا اختیار سب کو چاہیے، ذمہ داری کسی کو نہیں!
ARY News Urdu · opinion
کراچی کا اختیار سب کو چاہیے، ذمہ داری کسی کو نہیں!
Source summary
ملک بھر میں نئے صوبوں کے قیام، خصوصی انتظامی یونٹس بنانے اور اختیارات نچلی سطح تک منتقل کرکے بلدیاتی نمائندوں کو زیادہ بااختیار بنانے پر بحث جاری ہے۔ سیاسی و غیر سیاسی جماعتیں اور مختلف تنظیمیں اس کے حق اور مخالفت میں بیانات دے رہی ہیں، لیکن اس پوری بحث…
22d agoARY News Urdu پر پڑھیں ←