Nawa-i-Waqt · pakistan
میانوالی میں چچا زاد بھائی نے 13سالہ لڑکی کو بغیر حجاب گھر سے نکلنے پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا
Source summary
میانوالی میں بغیر حجاب گھر سے نکلنے پر 13سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر چچا زاد بھائی نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔